تشریعی کے معنی
تشریعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَش + ری + عی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تشریع| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |تشریعی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٩٢ء میں "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["شرع "," تَشْرِیع "," تَشْرِیعی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
تشریعی کے معنی
١ - شرعی، وہ امور جو شریعت سے تعلق رکھتے ہوں۔
"عربی کا (وحی) علاوہ تشریعی موقع کے تکوینی موقعوں کے لیے بھی بے تکلف آتا ہے۔" (١٩٤٥ء، حیوانات قرآنی، ١٥٢)