تشعب کے معنی

تشعب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَشَع + عُب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٤ء، میں "احشائیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شعب "," شِعْب "," تَشَعُّب"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تشعب کے معنی

١ - [ لفظا ] شاخ در شاخ ہونا۔

"کبھی کبھی گہرے شہیق کے دوران میں قصبتہ السریہہ کا تشعب (دو شاخہ) بھی نظر آجاتا ہے۔" (١٩٣٤ء، احشائیات، ٣٦٢)

Related Words of "تشعب":