تشریف آوری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tashreef-aawari meanings and details

تشریف آوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَش + رِیف + آو + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |تَشْرِیف| کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر |آوردن| سے فعل امر |آور| لگایا گیا ہے اور آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ ١٨٦٧ء کو رشک کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m["قدم رنجہ فرمائی"]

اسم

اسم کیفیت

تشریف آوری کے معنی

١ - (کسی امیر، معزز یا بزرگ شخص کی) آمد۔

 آتا نہیں جو یار تو آنے سے فائدہ تشریف آوری اجل سود مند ہے (١٨٦٧ء، رشک (نوراللغات))

تشریف آوری کے مترادف

آمد

آمد, آنا, ورود

تشریف آوری or tashreef-aawari english Translation

an unjust or ungrateful personungratefulunjust

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!