بحالی کے معنی

بحالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَحا + لی }

تفصیلات

iعربی اسم اور فارسی حرف جار سے مرکب اسم صفت |بحال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |بحالی| بنا۔ اردو میں بطور اسم کیفیت مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنی اصلی حالت پر آجانا","ازسر نو تقرری","بدستور مقرر کرنا","برطرفی کا نقیض","بیمار کی طبیعت کی درستی","جیسے پہلے تھا ویسے ہی ہوجانا","خوش دلی","قبضہ بدستور سابق واپس دلایا جانا","قبضے کی واپسی","معطلی یا برطرفی کے بعد پھر اپنے اصلی عہدے پر مقرر کیا جانا"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بحالی کے معنی

١ - بحال کا اسم کیفیت ہے۔

"روزانہ اپنی سلطنت کی بحالی کے لئے دعا مانگا کرتے تھے۔" رجوع کریں: (١٩٢٦ء، غدر کی صبح و شام، ١٧)

بحالی english meaning

to being in (its) former statethe being in status quothe being unaltered or unimpaired; the being in a good stateprosperity being in office or favour; the act of establishingestablishment; restorationreinstatement; maintenanceconfirmation; recoverypenetration [A~حل]transmigration ; slighting of divine spirit (on someone)

شاعری

  • سنتا ہوں بے گھروں کی بحالی کے واسطے
    کاغذ پہ کچھ مکان بنائے گئے تو ہیں
  • منھ کی پہل سی بحالی نہ رہی
    رنگ میں نام کو لالی نہ رہی
  • واں کبھی غیر ہے کبھی ہم ہیں
    روز موقوفی اور بحالی ہے

محاورات

  • منہ پر بحالی ہونا

Related Words of "بحالی":