تشعر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tasha‘‘ur meanings and details

تشعر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَشَع + عُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢٣ء میں "احیائے ملت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شعر "," شِعْر "," تَشَعُّر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تشعر کے معنی

١ - شعر گوئی، شاعری کرنا۔

"ان کے سادہ دماغوں کو بھی تشعر، تنظیم، تغزل سے بھرا جاتا ہے۔" (١٩٢٣ء، احیائے ملت، ٦٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!