تصوریہ کے معنی
تصوریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَصَوْ + وُریْ + یَہ }
تفصیلات
١ - تصوریت پسند۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
تصوریہ کے معنی
١ - تصوریت پسند۔
تصوریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَصَوْ + وُریْ + یَہ }
١ - تصوریت پسند۔
[""]
صفت ذاتی
"اس سوال پر ماہرین نفسیات تصوریت Conceptualism یا اسمیت Nominalism کے حامی بن کر مدت سے برسرپیکار ہیں۔" (١٩٣١ء، نفسیاتی اصول، ٤١٤)
"جو لوگ اس امر کی حمایت کرتے ہیں کہ ذہن ہی حقیقت ہے اور مادہ مذموم خواب، تصوریت پسند یا تصوریہ کہلاتے ہیں۔" (١٩٦٣ء، تجزیہ نفس، ٦)
"فکریت کے متعلق یہ معلوم ہوتا ہے کہ فطرت اس کے ساتھ زیادہ تر ایک ایسا میلان رکھتی ہے جو تصوریتی و رجائیتی ہوتا ہے۔" (١٩٣٧ء، فلسفۂ نتائجیت، ٥)
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں