تضویہ کے معنی

تضویہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَض + وِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٩ء میں "جدید سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ضوی "," تَضْوِیَہ"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تضویہ کے معنی

١ - پھرنا، مائل کرنا، جھکانا؛ روشن کرنا۔

"المختصر تفرید تضویہ کا باعث ہوتا ہے اور اس میں خصوصیات کو ثبات دیدینے کا اقتضا ہوتا ہے۔" (١٩٦٩ء، جدید سائنس، ٣٢٤)