لڈی کے معنی
لڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لُڈ + ڈی }
تفصیلات
iپنجابی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٩ء کو "پاکستان کے لوک ناچ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : لُڈِّیاں[لُڈ + ڈِیاں]
- جمع غیر ندائی : لُڈِّیوں[لُڈ + ڈِیوں (و مجہول)]
لڈی کے معنی
"لڑکیوں نے کمر کے گرد دوپٹے باندھ کر لڈی ناچ شروع کر رکھا تھا۔" (١٩٨٣ء، سفر مینا، ١٢،٤)