تطبل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tatbul meanings and details
تطبل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَطَب + بُل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "عمل طب" میں مستعمل ملتا ہے۔
["طبل "," تَطَبُّل"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تطبل کے معنی
١ - [ طب ] پیٹ پھولنا، نفخ شکم۔
"ان سے اسہال اور تطبل گھٹ جاتا ہے، اور پاخانہ کم بدبودار ہوتا ہے۔" (١٩٤٨ء، عمل طب، ٢٠٦)