خفی شعور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khafī shu'ūr meanings and details

خفی شعور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَفی + شُعُور }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خفی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |شعور| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣١ء میں "نفسیاتی اصول" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

خفی شعور کے معنی

١ - [ نفسیات ] چھپا ہوا احساس۔

"جب ہم سرد مقام سے گرم مقام میں جاتے ہیں تو ہم کو گرمی کا زیادہ شعور ہوتا ہے. جس حالت میں ہم پہنچتے ہیں وہ ہمارا صریحی شعور ہے اور جس حالت کو چھوڑتے ہیں، خفی شعور۔" (١٩٣١ء، نفسیاتی اصول، ١١٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!