تعبس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taabbus meanings and details

تعبس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعَب + بُس }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء میں "تاریخ اخلاق یورپ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عبس "," تَعَبُّس"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تعبس کے معنی

١ - ترش روئی، تیوری چڑھانا، منہ بنانا، چڑ چڑاپن۔

"اس کا ایک پہلو یہ بھی تھا کہ تمدن کی روز افزوں ترقی کے ساتھ افراد کے مزاج میں بجائے خشکی و تعبس کے زندہ دلی و لطافت پیدا ہو۔" (١٩١٧ء، تاریخ اخلاق یورپ،١٩٧:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!