تعجبانہ کے معنی
تعجبانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَج + جُبا + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تعجب| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |تعجبانہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٩١ء میں "قصہ حاجی بابا اصفہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عجب "," تَعَجُّب "," تَعَجُّبانَہ"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
تعجبانہ کے معنی
١ - تعجب کا، حیرت والا۔
"میری اس تعجبانہ تجویز سے سب عورتوں میں ایک دند مچ گیا۔" (١٨٩١ء، قصہ حاجی بابا اصفہانی، ١٧)