تعبیری کے معنی

تعبیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَع + بی + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تعبیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |تعبیری| بنا۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٣٠ء میں "شخصی قانون بین الاقوام" میں مستعمل ملتا ہے۔

["تَعْبِیر "," تَعْبِیری"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

تعبیری کے معنی

١ - تعبیر کا یا اس سے متعلق، مراد رکھنے والا، مراد لیا ہوا، تشریحی یا توضیحی۔

"دفعہ ٣٤١ کے ضمن تعبیری کے لحاظ سے، سرمایہ میں: ہر رقم، وظیفہ سالانہ یا ضمانت جو کسی کمپنی یا سوسائٹی کے رجسٹروں میں داخلہ . یا منتقل ہو سکتی ہو . شامل ہیں۔" (١٩٣٠ء، شخصی قانون بین الاقوام، ٦٧)

تعبیری کے جملے اور مرکبات

تعبیری معنی

Related Words of "تعبیری":