علوی کے معنی

علوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَل + وی }{ عُل + وی }

تفصیلات

١ - حضرت علی کی وہ اولاد جو حضرت فاطمہ کے بطنِ مبارک سے نہ ہو۔, ١ - عُلُو سے منسوب۔, m["اصطلاحاً وہ شخص جو حضرت علی کی اولاد سے تو ہو مگر فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے نہ ہو","اعلیٰ درجہ کا","اعلیٰ رتبہ کا","حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کی اولاد جو حضرت فاطمہ کی بطن سے نہ ہو (حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے)","حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اولاد","سفلی کا نقیض","غرب کے اوپر کے حصے کے باشندے","وہ عالم جو دنیا کے علاوہ ہے","وہ عمل جو فرشتوں موکلوں یا اسمائے الٰہی کے ذریعے کیا جائے"]

اسم

اسم معرفہ, صفت نسبتی

علوی کے معنی

١ - حضرت علی کی وہ اولاد جو حضرت فاطمہ کے بطنِ مبارک سے نہ ہو۔

١ - عُلُو سے منسوب۔

علوی کے جملے اور مرکبات

علوی عمل

علوی english meaning

(of incantations) with a religious sanction |A~علی úlá|mild pain

شاعری

  • کیسے پیدا سبھی آجائے علوی
    کہ ان بعد امہات آئی ہیں سفلی
  • ہے نظم عالم علوی موشح نام سے میرے
    مرا اسم گرامی ہے لکھا ہر باب جنت پر
  • عالم دین بنی حجت معبود غنی
    فاطمی و علوی و رضوی و مدنی

Related Words of "علوی":