تعطین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ta‘teen meanings and details

تعطین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَع + طِین }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣١ء میں "نسیجیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عطن "," تَعْطِین"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تعطین کے معنی

١ - [ طب ] کسی نباتاتی دوا یا چیز کو کسی سیال میں بھگو کر نرم کرنا، انگریزی Maceration۔

"جب ہڈی کی تعطین کر لی جاتی ہے تو یہ خاکی مادہ حیوانی مادہ کے تعفن کو روک دیتا ہے۔" (١٩٣١ء، نسیجیات، ١١٥:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!