تعکیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ta’kees meanings and details

تعکیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَع + کِیس }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣١ء میں "رسوا، المغالطات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عکس "," عَکْس "," تَعْکِیس"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تعکیس کے معنی

١ - [ منطق ] عکس کرنا، عکس لینا۔

"موجبۂ کلیہ کے عکس کی غلطی یا سالبج جزئیہ کی تعکیس. یہ عکس ازروے قاعدہ منطق درست نہیں ہے۔" (١٩٣١ء، رسوا، المغالطات، ١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!