تعلیج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ta’leej meanings and details

تعلیج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَع + لِیج }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٤ء میں "علم التجوید و قرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["علج "," تَعْلِیج"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

تعلیج کے معنی

١ - (تجوید و قرات) تلاوت کو عیوب سے پاک رکھنا۔

"تعلیج کا لفظ علاج سے مشتق ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ حروف و کلمات کی تلاوت کو تطریب، ترعید، تحرین، ترقیص. ترجیع جیسے عیوب سے پاک رکھیں۔" (١٩٧٤ء، علم التجوید و قرات، ١٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!