تعلم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ta‘allum meanings and details
تعلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَل + لَم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٤ء میں "اساس نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جاننا","آموز گاری","ایک طالبِ علم کی طرح","تحصیل علم","تحقیق کرنا","حصول علم","علم پڑھنا","علم و دانش","علوم / علمیت","کتب بینی"]
علم عِلْم تَعَلُّم
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تعلم کے معنی
١ - پڑھائی، علم سیکھنا۔
"تعلیم و تعلم کا ولولہ دھیما پڑ گیا۔" (١٩٣٥ء، چند ہمعصر، ٢٣٩)
٢ - ماحول کی واقفیت۔
" (١٩٣٢ء، اساس نفسیات، ٢٣٩)
تعلم کے مترادف
آموزش
آموزش, ابھیاس, تعلیم, ذخیرہ, سیکھنا, علم, عَلَمَ, مطالعہ
تعلم or ta‘allum english Translation
a monumenta souveniranything given as a memorialcommemorativeknowledgeLearningmemorialremembrancestudytoken
شاعری
- سجن مکتب میں جب آیا ہر اک کوں
ہوا ہے شوق تعلیم و تعلم