تعلیق[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taliq[2] meanings and details
تعلیق[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + لِیق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٨٤ء میں "سحر البیعان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["علق "," تَعْلِیق"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تعلیق[2] کے معنی
١ - خط کی قسموں میں سے ایک جو رقاع و توقیع سے مستخرج ہے اب خفی اور جلی دونوں طرح لکھا جاتا ہے نیز مجازاً۔
"جہاں پناہ کے میر منشی اشرف خاڈ نے خط تعلیق کو معراج کمال تک پہنچایا۔" (١٩٣٨ء، آئین اکبری، ١٨٨:١)