تعلیمی کے معنی
تعلیمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + لی + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تعلیم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |تعلیمی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥٤ء میں "گلستان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔
["علم "," تَعْلِیم "," تَعْلِیمی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
تعلیمی کے معنی
"ہم دونوں کے علاوہ. تعلیمی بورڈ کے ممبر اور غالباً ترکی تعلیمی مشیر شامل تھے۔" (١٩٣٤ء، اقبال نامہ، ١٨٥:١)
بیان جو آپ کرتے ہیں وہ گھر والے ہی کہتے ہیں نہیں قائل ہے بندہ ایسی تعلیمی گواہ کا١٨٤٥ء، گلستان سخن، ٨٦