تعمر کے معنی

تعمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعَم + مُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٥ء میں "روشنی کیا ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عمر "," عُمْر "," تَعَمُّر"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تعمر کے معنی

١ - بالیدگی کا عمل۔

"زیادہ اہم وہ عمل ہے جو سبز پودوں کی پتیوں کے خلیوں میں سورج کی روشنی کے باعث ہوتا ہے جس کو "روشنی کے ذریعے تعمیر" کیا جاتا ہے۔" (١٩٦٥ء، روشنی کیا ہے ١١٣٣)

Related Words of "تعمر":