تعمد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ta‘ammud meanings and details

تعمد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعَم + مُد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٧ء میں "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ارادتاً کوئی کام کرنا","ارادہ کرنا"]

عمد عُمُود تَعَمُّد

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تعمد کے معنی

١ - عمود اور ستون ہونا۔

"ہشام بن حکم متکلم کما اعتقاد ہے کہ زمین ایک جسم ہ اور اس کی شان سے بلند ہوتا ہے لیکن ہوا مائع ہے نیچے جانے کو اور اس وجہ سے تعمد کی محتاج نہیں ہے کہ اس سے قائم ہو۔" (١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات، ٢١٩)

٢ - ارادہ کرنا، جان بوجھ کر کوئی کام کرنا، قصد، ارادہ۔

 تعمد، تمکن، ترحم، کرم عیاں اس کے سیما پہ ہے دم بدم (١٨٠٢ء، بہار دانش، طپش، ٤)

تعمد or ta‘ammud english Translation

a shrewd manfriendshipnecessitypowerstrengthtaxtoll revenue a broad bracelet the wrist a wound

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!