تعویض کے معنی

تعویض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَع + وِیض }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٩ء میں "طبیعی مناظر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بدلہ یا انعام دینا","تبادلے میں کوئی چیز دینا","کسی چیز کی بجائے دوسری چیز دینا"]

عوض عِوَض تَعْوِیض

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تعویض کے معنی

١ - بدلہ دینا، معاوضہ دینا، عوض کرنا، بدلے میں رکھنا، بدلنا، بدل دینا، متبادل قرار دینا۔

"راورھ کی معلوم کردہ قیمتیں تعویض کرکے رکی قیمت محسوب کی جاسکتی ہے۔" (١٩٣٩ء، طبیعی مناظر، ١٧١)

٢ - [ طب ] یہ لفظ قلب کی فعلیت کی خرابی کے درجہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی قلب کسی رساؤ یا دوسری نامساعد حالت کے خلاف کارگر دوران خون جاری رکھنے کی کس قدر قابلیت رکھتا ہے۔ انگریزی: Compensation (ماخوذ: علم الادویہ، 516:1)

تعویض english meaning

lippedred-lippedruby

Related Words of "تعویض":