ظرف مکان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zarf-e-makan meanings and details

ظرف مکان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظَر + فے + مَکان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ظرف| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |مکان| لگانے سے مرکب |ظرف مکان| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو "اساس اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسم مکان","وہ اسم جس میں مکانیت پائی جائے","وہ اسم جو مطلق مکان پر دلالت کرے"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر )

ظرف مکان کے معنی

١ - وہ اسم ظرف جو مکان پر دلالت کرے، یہاں وہاں۔

"اردو میں ظرفِ مکان کے لیے یہاں وہاں، کہاں، جہاں کے الفاظ مستعمل ہیں۔" (١٩٨٨ء، اردو رسم الخط کے بنیادی مباحث، ٥٠)

ظرف مکان or zarf-e-makan english Translation

An adverb of timehe disappearedhe left every one behindhe went away

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!