تعیناتی کے معنی

تعیناتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعی + نا + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تعینات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |تعیناتی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں "وقائع خاندان بنگلش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُردو میں بلا تشدید استعمال ہوتا ہے","تقرر (فرمانا کرنا ہونا کے ساتھ)","دیکھئے: تعیناتی","کوئی گروہ جو کسی کام کے لئے تعینات کیا جائے"]

تِعیُّن تَعِیناتی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تعیناتی کے معنی

١ - تقرری، ماموری، ڈیوٹی، نوکری۔

"ہم ابھی شہر کی ہفت روزہ تعیناتی سے واپس آئے ہیں۔" (١٩١٧ء، غدر دہلی کے افسانے، ٧:٢)

٢ - فوج، سپاہ، پولیس: کوئی گروہ جو کسی کام کے لیے تعینات کیا جائے گارڈ (جامع اللغات)۔

تعیناتی english meaning

(col.) appointmenta wine-glassappointmentposting

Related Words of "تعیناتی":