تغریم کے معنی
تغریم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَغ + رِیم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٣ء میں "رسائل چراغ علی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جرمانہ کرنا"]
غرم تَغْرِیم
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تغریم کے معنی
١ - جرمانہ یا تاوان کی ادائیگی۔
"مصر کے قانون میں چوری کی سزا ضرب اور تغریم (جرمانہ) تھی نہ کہ غلام بنا لینا۔" (١٨٧٣ء، رسائل چراغ علی، ٥٠:١)
تغریم english meaning
Amerce