تغریہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taghriya meanings and details

تغریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَغ + رِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں "قلمی نسخہ دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

["غری "," تَغْرِیَہ"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تغریہ کے معنی

١ - تحریص، ترغیب، لالچ دینا۔

 قائم ہر ایک کوچے میں ہے طرفہ تغریہ یوسف بتوں کی گرمی بازار یک طرف (١٧٩٥ء، قلمی نسخہ دیوان قائم، ٧٦)

٢ - لیسدار بنانا، چپ دار بنانا۔ (مخزن الجواہر، 229)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!