تفریحی ادب کے معنی
تفریحی ادب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَف + ری + حی + اَدَب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تفریحی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |ادب| ملان سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦١ء میں "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
تفریحی ادب کے معنی
١ - ایسا ادب جس سے فرحت و خوشی حاصل ہو۔
"اس کے سیاحت نامہ کو سترھویں صدی کے تفریحی ادب میں اولین مقام حاصل ہے۔" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥٦١:٣)