تفریط کے معنی
تفریط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَف + رِیط }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غفلت کرنا","غفلت کرنا","کسی کام میں کمی کرنا","کم سے کم"]
فرد تَفْرِیط
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تفریط کے معنی
"بعض لوگ افراط میں اور بعض لوگ تفریط میں مبتلا ہو گئے ہیں۔" (١٩٥٦ء، مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٣٧٠)
تفریط english meaning
easyfacilitylower extremity [A ~ فرط]lower extremity [فرط]minimizingprosperitywealth
شاعری
- دور رہ افراط اور تفریط سے
بے گہ و گہ رکھ نگاہ امروسط