تفصیلیہ کے معنی

تفصیلیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَف + صِیل + یَہ }

تفصیلات

١ - (قواعد) رموز اوقاف میں وہ علامت جو اشیاء وغیرہ کی توضیح و تفصیل کے لیے استعمال کی جاتی ہے یہ وضاحت طلب اشیاء کےلیے اوپر تلے دو نقطے(اور اکثر نقطوں کے آگے خط بھی ہوتا ہے) (:۔) لگا کر وضاحت یا فہرست وغیرہ بیان کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "تفصیلیہ":