تنازعہ کے معنی
تنازعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَنا + زَعَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں پہلے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "عہدنامہ جات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["نزع "," تَنازَعَہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : تَنازَعے[تَنا + زَعے]
- جمع : تَنازَعے[تَنا + زَعے]
- جمع استثنائی : تَنازَعات[تَنا + زَعات]
- جمع غیر ندائی : تَنازَعوں[تَنا + زَعوں (و مجہول)]
تنازعہ کے معنی
١ - نزاع، قضیہ، جھگڑا۔
"سرکار انگریزی اس امر کا اقرار کرتی ہے کہ کسی تنازعہ میں . کسی طرح کی دست اندازی نہیں کریں گے۔" (١٩٦٩ء، عہدنامہ جات، ١٢٦:٧)
تنازعہ english meaning
["disputed","at issue","moot"]