تنوع کے معنی

تنوع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَنَوْ + وُع (ضمہ و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٦٩ء کو شیفتہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تقسیم کرنا","انواع اقسام","بو قلمونی","رنگا رنگ","رنگا رنگی","قسم قسم","گونا گونی","گونا گوں","مختلف رنگ","مختلف رنگ ہونا"]

ںوع نَوع تَنَوُّع

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تنوع کے معنی

١ - بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا۔

"ابن رشد کی تصنیفات کی کثرت، تنوع، جدت مضامین، تحقیق و تنقید . حیرت خیز ہے۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٤٩:٥)

تنوع کے جملے اور مرکبات

تنوع گیر

تنوع english meaning

varietydiversityAdiversity ~ [A نوع(name of a birdnose lessnose-cliprogueVariety

شاعری

  • من حیث ثو بیت ہے یکے ہر ذراع میں
    اثنینیت تنوع الواں کے اعتبار

Related Words of "تنوع":