تپش آلودہ کے معنی
تپش آلودہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَپش + آ + لُو + دَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تپش| کے ساتھ فارسی مصدر |آلودن| سے مشتق صیغہ امر |آلودہ| بطور حالیہ تمام ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
تپش آلودہ کے معنی
١ - تڑپنے والا، مضطرب، بے چین، گرم تاثیر۔
ذبح کرتا تھا وہ قاتل مجھ تپش آلودہ نے خون میں سب دامن کے پاٹ اس کے اچھل کر بھر دے (١٨٣٠ء، کلیات نظری، ٥٧:١)