تھوک کے معنی

تھوک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُھوک }

تفصیلات

iہندی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں ہندی سے داخل ہوا۔ عربی رسم الخط میں لکھا جانے لگا۔ سب سے پہلے ١٧٥١ء میں "نوادر الالفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آبادی کا بڑا حِصّہ جِس میں کئی بستیاں ہوں","بہ وا و معروف","پانی جو منہ سے نکلتا ہے","حد فاصل","حصہ آبادی","لعاب دہن","مقام اتصال","میزان کُل","وہ جگہ جہاں تین سے زیادہ حدود ملیں","وہ دھات کا خول جو پینس پالکی وغیرہ کے ڈنڈوں پر لگاتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تھوک کے معنی

١ - منہ کا بے رنگ چیپ دار لعاب جو گلے کے غدود سے پیدا ہوتا اور کھانا چبانے اور ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے، آب دہن، تف، رال۔

"تھوک اڑنے لگتا ہے۔ اور باچھوں تک کف بھر آتے ہیں" (١٩٠١ء، حیات جاوید، ٤٠٨:٢)

تھوک کے مترادف

لعاب, کف

افراط, انبار, اکٹھا, بہتات, تودہ, جالا, جتھہ, جماعت, جمع, روکڑ, سَتھُو, گروہ, مقدار, میزان, نقدی, وفور, ڈھیر, کثرت, ہجوم, یکمشت

تھوک english meaning

spittlesaliva; the gossamertesticlewholesale

شاعری

  • ایک ٹکڑا کسی کو کب بانٹے
    یہ تو وہ ہے کہ تھوک کر چاٹے
  • میں تجھ پہ تھوک کے کب کا کنارا کر جاتا
    یہ کیا علاج کروں عمر بھر کی عادت ہے
  • میں نہ دیکھا مہر تیری پوت پر
    اے چھنلیا تھوک تیری چوت پر
  • میں نہ دکھیا مہر تیری پوت پر
    اے چھنلیا تھوک تیری چوت پر

محاورات

  • آسمان پر تھوکا منہ پر آئے
  • آسمان پر تھوکا منہ پر آوے
  • آسمان پر تھوکنا
  • آسمان کا تھوکا حلق میں پڑتا ہے
  • آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے
  • اب کوئی (آکر) تھوکتا بھی نہیں
  • اپنا گھر ہگ بھر (پرائے گھر تھوک کا ڈر)
  • اپنا گھر ہگ ہگ بھر پرایا گھر تھوک کا ڈر
  • تم تھوکتے ہو ہم تھوکتے بھی نہیں
  • تھوک (کر۔ کے) چاٹنا

Related Words of "تھوک":