پاتھوج
{ پا + تھوج }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |پاتھو| کے ساتھ ہندی قاعدے کے تحت |ج| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |پاتھوج| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور "پلیٹس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["پاتھو "," پاتھوج"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پاتھوج کے معنی
١ - پانی سے پیدا ہونے والا، کنول۔ (پلیٹس: شبدساگر، 2942:6)