ثابت تصورات کے معنی
ثابت تصورات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثا + بِت + تَصَوْ + وُرات }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ثابت| کے ساتھ عربی اسم |تصور| کی جمع |تصورات| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "نفسیاتی اصول" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
ثابت تصورات کے معنی
١ - [ نفسیات ] انگریزی Fixed Ideas کا اردو مترادف، غیر متغیر تصورات، ذہن میں جمے ہوئے خیالات۔
"مستقل و غیر متغیر ارتسامات اور ثابت تصورات جو فی الواقع ان کے ہم معنی ہیں۔" (نفسیاتی اصول، ١٩٣١ء، ١١٧)