قسمت کا ستارہ کے معنی

قسمت کا ستارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِس + مَت + کا + سِتا + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قسمت| کے ساتھ |کا| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |ستارہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "صنم خانۂ عشق" میں مستمعل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

قسمت کا ستارہ کے معنی

١ - وہ ستارہ جس کے زیر اثر کسی کی تقدیر ہو؛ مراد: اقبال مندی، سعادت، خوش نصیبی۔

 رُخِ جاناں کا مُیّسر جو نظارا ہوتا مہر تاباں مری قسمت کا ستارا ہوتا (١٨٨٨ء، صنم خانہ عشق، ٤٨)