ثقل دماغ کے معنی

ثقل دماغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثِق + لے + دِماغ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ثقل| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |دماغ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٠ء میں "شفتالو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ثقل دماغ کے معنی

١ - دماغ کا بوجھ، سرگرانی۔

"جن کی خوشبو بھی ہلکی ہوتی ہے بار خاطر یا ثقل دماغ نہیں ہوتے۔" (شفتالو، ١٩٣٠ء، ٤٥)