ثلاثہ کے معنی
ثلاثہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثُلا + ثَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں اصل لفظ |ثلاثۃ| ہے۔ اردو زبان میں اس سے ماخوذ |ثلاثہ| بطور صفت عددی مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
ثلث ثُلاث ثُلاثَہ
اسم
صفت عددی
ثلاثہ کے معنی
١ - تین تین والے، تین تین (کی ٹکڑیوں) میں بٹے ہونے کا ایک حصہ۔
ہے مثنی سے آئی ثلاثہ کی نوبت کہ ان کو یہ ہے اذن عام محمد (بہارستان، ١٩٣١ء، ٧٩٢)
ثلاثہ english meaning
indefnite nounTuesday
شاعری
- ہے موالید ثلاثہ کو علیٰ قدر الحال
تیری ہے فضل سے محصول سدا سدرمق - تا موالید ثلاثہ کی رہی قائم نسل
چار عنصر میں ہوتا ربط تہ چرخ کہن - نو لاکھ کو اک تیغ شش و پنچ میں لائی
بنیاد موالید ثلاثہ کی مٹائی