مذاہب ثلاثہ
{ مَذا + ہِبے + ثَلا + ثَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مذاہب| کے آخر پر کسرہ اضفت لگا کر عربی اسم صفت |ثلاثہ| لگانے سے مرکب اضافی |مذاہب ثلاثہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء کو"نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - جمع )
مذاہب ثلاثہ کے معنی
١ - تین مسلک یعنی طریق شافعی، حنبلی و مالکی۔
"اکثر لوگ امت کے تقلید مذہب الو حنیفہ پر ہیں اور بعض باقی اوپر مذاہب ثلاثہ باقیہ کے۔" (١٨٦٧ء، نورالہدایہ، ١٢:١)