ثنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Thanā meanings and details

ثنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تعریف، حمد، مداح

تفصیلات

m["جے جے کار","حمد و نعت"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

ثنا کے معنی

ثناء اللہ، ثناء العلوم، ثناء الرحمن، ثناء الحق

ثنا or Thanā english Translation

(Plural) ‌سود sood, ‌سودان soodan|encomiumeulogyNegropraiseSana

شاعری

  • نیک و بد تیرے ثنا خوان ہم
    لطف تیرا آرزو بخشِ امم
  • نئیں اب وگل صفت ترے تن کی خمیر کی
    کرتا ہوں جان ودل کوں لگا اس کی میں ثنا
  • نہ پوچھو گرمی شوق ثنا کی آتش افروزی
    بنایا ماہ دست عجز شعلہ شمع فکرت کا
  • نہ ہوں ثنا میں جو تیری زمیں کے آسودے
    تو سبزہ شکل زباں ہونہ خاک سے اگنا
  • دعا کر ثنا کر منا کر اول
    پڑیاشہ کے آنگے پچھیں یو غزل
  • ترک ادب ہے اس کی ثنا اس طریق سے
    دھونا زباں کو چاہیے آب عقیق سے
  • نہ کر سکوں ترے یک تار زلف کی تعریف
    کروں ہزار کتب تجھ ثنا میں گر تصنیف
  • نہ کرسکوں تیرے یک تار زلف کی تعریف
    کروں ہزار کتب تجھ ثنا میں گر تصنیف
  • ہر سخن کو ہے بہر حال فنا دنیا میں
    باقی الذات کی باقی ہے ثنا دنیا میں
  • جو ملے حیات خضر مجھے اور اسے میں صف ثنا کروں
    ترا شکر پھر بھی ادا نہ ہو ترا شکر کیسے ادا کروں

محاورات

  • اثنائے حال میں
  • اثنائے راہ میں
  • اثنائے گفتگو میں
  • اس اثنا میں
  • خاموشی از ثنائے توحد ثناے تست
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!