جالب کے معنی

جالب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + لِب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خطوط اندازی"]

جلب جالِب

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : جالِبَہ[جا + لِبَہ]
  • تفضیلی حالت : جالِبوں[جا + لِبوں (واؤ مجہول)]

جالب کے معنی

١ - (اپنی طرف) کھینچنے والا، منعطف کرنے والا، جلب کنندہ۔

"مسئلہ شرقیہ . جو اہل مشرق و مغرب کے لیے جانب تو جیہات ہے" (١٩١٨ء، مسئلہ شرقیہ، ١)

Related Words of "جالب":