جامع الفاظ

{ جا + مِع + اَل + فاظ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جامع| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |لفظ| کی جمع |الفاظ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "نپولین اعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

جامع الفاظ کے معنی

١ - مکمل الفاظ، ایسے الفاظ جو تمام مطالب پر محیط ہوں۔

"میں ہر معاملہ کو صاف علانیہ اور اختصار کے ساتھ جامع الفاظ میں کہہ دیتا ہوں۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣٠٠:٣)