جامع کتاب
{ جا + مِع + کِتاب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |جامع اور کتاب| پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "نپولین اعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : جامِع کِتابیں[جا + مِع + کِتا + بیں (ی مجہول)]
- جمع استثنائی : جامِع کِتابیں[جا + مِع + کِتا + بیں]
- جمع غیر ندائی : جامِع کِتابوں[جا + مِع + کِتا + بوں (و مجہول)]
جامع کتاب کے معنی
١ - ایسی کتاب جس میں موضوع کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہو۔
"تاریخوں میں تھیرس کی بڑی جامع کتاب موجود ہے۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣:١)