جان کا روگ
{ جان + کا + روگ (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جان| کے ساتھ |کا| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |روگ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت, صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : جان کے روگ[جان + کے + روگ (و مجہول)]","جمع : جان کے روگ[جان + کے + روگ (و مجہول)]","جمع غیر ندائی : جان کے روگوں[جان + کے + رو (و مجہول) + گوں (و مجہول)]"]
جان کا روگ کے معنی
["١ - وہ مرض جس سے ہلاکت کا خطرہ ہو۔ (نوراللغات)","٢ - مصیبت، تکلیف۔"]
[" کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق جان کا روگ ہے بلا ہے عشق (١٨١٠ء، کلیات میر، ٤٣٧)"]
["١ - جان لینے والا، خطرناک۔","٢ - زندگی کو بے لطف کرنے والا۔"]
[" کتے یارو، کہ جان کا تھا روگ جان بلب ہوں نہ کس طرح سے لوگ (١٨١٠ء، کلیات میر، ١٠٠٥)"," جان سے ہیں بتنگ اس میں لوگ گھر نہیں ہے وہ ایک جان کا روگ (١٧٧٦ء، مثنویات حسن، ١٥٣:١)"]
مترادف
بیماری, دکھ, مصیبت