جان کار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jaan-kaar meanings and details

جان کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جان + کار }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |جاننا| سے مشتق حاصل مصدر |جان| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے مشتق حاصل مصدر |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی |جان کار| بنا۔ ١٩٠٣ء میں "باغبان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جان پہچان","کار آگاہ"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : جان کاروں[جان + کا + روں]

جان کار کے معنی

١ - جاننے والا، واقف، باخبر۔

"بھیا تم جان کار ہو کر انجان بنتے ہو۔" (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٣٢٧:١)

جان کار کے مترادف

شناسا, واقف, ماہر

آشنا, شناسا, ماہر, واقف, کاروان

جان کار or jaan-kaar english Translation

acquaintedfamiliar (with; an acquaintance)jaw

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!