محرف کے معنی
محرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُحَر + رِف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤١ء کو "الف لیلہٰ و لیلہٰ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حَرَّف ۔ لفظ کی شکل بدلنا یا زبان کو خراب کرنا)","الٹا کیا گیا","بدلا گیا (حرف)","بدلنے والا","پھیرا گیا","تحریف شدہ","تحریف کرنے والا","تحریف کیا گیا","خراب کیا گیا (زبان)","وہ جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے"]
حرف مُحَرِّف
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مُحَرِّفِین[مُحَر + رِفین]
محرف کے معنی
"اس میں محرف اپنے خیال کے مطابق تحریف نہیں کر سکتا۔" (١٩٩٢ء، صحیفہ، لاہور، جولائی، ستمبر، ٢٢)
محرف english meaning
inverted; transposed; altered (informa word); perverted (as language); tempered withinterpolated. [A~تحریف]