جان گسل
{ جان + گُسِل }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جان| کے ساتھ فارسی مصدر |کیسختن| سے مشتق صیغہ امر |گسل| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جان گسل کے معنی
١ - قاتل، ہلاک کرنے والا، سخت، خطرناک۔
"نہ یہ کام جاں گسل اور روح فرسا معلوم ہوتا ہے بلکہ معاملہ بالکل اس کے برعکس ہوتا ہے۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٦١)
مترادف
روح فرسا