جاڑے کا سماں
{ جا + ڑے + کا سَماں }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء |جاڑے اور سماں| کے درمیاں |کا| بطور حرف اضافت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء میں "مطلع انوار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
جاڑے کا سماں کے معنی
١ - جاڑے کا موسم، سردی کا زمانہ۔
جاڑے کا سماں بدلا پھر فصل بسنت آئی (١٩٢٩ء، مطلع انوار، ١٢١)