جانم کے معنی

جانم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + نَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم |جان| کے ساتھ فارسی ضمیر متکلم |من| کی تخفیف |م| لگنے سے |جانم| بنا اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور ١٩٥٨ء میں "تارپیراہن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جانم کے معنی

١ - محبوب، دلربا۔

 جانم تمہارے روئے دل آرا میں جو بات سیمائے مہ میں، پھول کے رخسار میں بھی ہے (١٩٥٨ء، تارپیراہن، ١٣١)

جانم english meaning

["beloved; (poetic) sweetheart","dear one","loved one"]

Related Words of "جانم":